بڑی عمر میں ہم سب کو محفوظ اور صحتمند رہنے کی خاطر محفوظ اور اپنے بجٹ کے مطابق مناسب رہائش کی ضرورت ہوتی ہے۔ اسی لیے ہم رہائش کا انتظام نہ ہونے یا بے گھری کی وجہ سے پریشان معّمر لوگوں کی مدد کرتے ہیں، ریٹائرمنٹ ہاؤسنگ میں رہنے والوں کو مشورہ دیتے ہیں، معمّر لوگوں کا رابطہ ایجڈ کیئر (بڑھاپے کی خدمات) سے کرواتے ہیں اور معّمر لوگوں کی رہائش کے حق میں آواز اٹھاتے ہیں۔
مفت اور رازدارانہ معلومات کے لیے
Home at Last سروس کو
178 765 1300
پر فون کریں
درخواست کرنے پر انٹرپریٹر (زبانی مترجم) مل سکتا ہے
Project Reports
Preventing Homelessness in Older Culturally and Linguistically Diverse Communities is a collaboration between Ethnic Communities Council of Victoria (ECCV) and HAAG. The project was designed to reach out to key communities, including the Urdu Speaking Community and provide housing options and information in their first language.' At Risk of Homelessness' is the report from this project.
Resources in Hindi have been developed in close consultation with the below organisations as well as volunteers from the community.