اردو بروشر ‒ Urdu Brochure

ڑی عمر میں ہم سب کو محفوظ اور صحتمند رہنے کی خاطر محفوظ اور اپنے بجٹ کے مطابق مناسب رہائش کی ضرورت ہوتی ہے۔ اسی لیے ہم رہائش کا انتظام نہ ہونے یا بے گھری کی وجہ سے پریشان معّمر لوگوں کی مدد کرتے ہیں، ریٹائرمنٹ ہاؤسنگ میں رہنے والوں کو مشورہ دیتے ہیں، معمّر لوگوں کا رابطہ ایجڈ کیئر (بڑھاپے کی خدمات) سے کرواتے ہیں اور معّمر لوگوں کی رہائش کے حق میں آواز اٹھاتے ہیں

اردو بروشر ڈاؤن لوڈ کریں۔ - Download the Urdu Services Brochure here